the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری بحران کا سیاسی حل تلاش کر کے ہی نکلا جا سکتا ہے۔

ایک بیان میں عبداللہ المعلمی نے کہا کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستیں یمن میں انسانی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔انہوں نے



عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کی حمایت یافتہ حوثی کے جنگجوؤں پر دبائو ڈالیں تاکہ جنوب مغرب میں محاصرہ زدہ شہر تعز تک امدادی سامان کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔

گزشتہ ہفتے یمن کے وزیر مقامی انتظامیہ نے اقوام متحدہ اور اس کی ذیلی تنظیموں پر تنقید کی تھی کہ وہ تعز کے خلاف نو مہینوں سے جاری پابندیاں ختم نہیں کروا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.